the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ملائیشیا نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ایک رشتہ دار کو زہر دے کر قتل کرنے کے دن ہی ملک سے فرار ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ملائیشیا کے حکام نے کہا کہ انٹرپول نے ان چار شمالی کوریائی مشتبہ



افراد کو گرفتار کر لیا ہے جو مسٹر نیم کے قتل کے دن سےہی فرار چل رہے تھے۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے رشتہ دار کم جونگ نیم کوگزشتہ ہفتے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایئرپورٹ پر زہر دے کر قتل کر دیاگیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.